*“یہ ہے وردہ کی دنیا…
جہاں خواب، حوصلہ اور روشنی ساتھ جیتے ہیں۔

اگر آپ ایک عورت ہیں جو جینا چاہتی ہے، سیکھنا چاہتی ہے، کچھ بننا چاہتی ہے —
تو یہ جگہ آپ کی ہے۔

جرمن زبان سیکھیں، سادگی میں خوبصورتی تلاش کریں، اور اپنے دل کی آواز بنیں۔

Follow کریں اور Warda ke saath ہر دن کو خاص بنائیں!”**